بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "مارب پريس" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كی تعليم قرآنی كی خيراتی انجمن اور انجمن تربيت حفاظ قرآن كريم كی كوششوں اور عالمی انجمن حفظ قرآن كريم اور آيسسكو كے تعاون سے یہ اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
اس اجتماع كو منعقد كرنے والی كمیٹی كے سربراہ "غالب القرشی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ یہ اجتماع يمنی صدر "علی عبداللہ صالح" كی نگرانی اور "حافظ قرآن نسل، نرمی اور مشامح كی نسل ہے" كے نعرے كے ساتھ منعقد ہو رہا ہے اور اس اجتماع كے اختتام پر حفاظ قرآن كريم كی تعليم و تربيت كرنے والے بين الاقوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كے لئے راہ حل پيش كیے جائیں گے۔
557656