بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں قرآنی موضوعات اور مسائل كو تحرير كيا گيا ہے۔
اس جريدے كے مختلف حصوں میں "داستان اور آيت"، "قرآنی اخبار" "قرآن لوگوں سے گفتگو"، "اہل بيت(ع) كے كلام میں قرآن كريم، قراانی استفتائات اور " قرآنی مقابلہ" تحرير كيا گيا ہے۔
"اريج القرآن" نامی جريدے كے اس شمارے كے مختلف موضوعات سے آگاہی حاصل كرنے كا شوق ركھنے والے افراد جمعيت قرآن لبنانی كی سائٹ پر رجوع كر سكتے ہیں جس كا ایڈرس یہ ہے۔
www.qurankarim.org
557085