فرانس میں اسلامی سرمایہ كاری كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

فرانس میں اسلامی سرمایہ كاری كے تعليمی كورس كا انعقاد

12:47 - April 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1902713
بين الاقوامی گروپ: انجمن اختراع ڈويلپمنٹ اقتصاد اور اثاثے "AIDIMM" كی كوششوں سے ۱۰ اپريل كو فرانس كے دارالحكومت پيرس میں اسلامی سرمایہ كاری كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كہ اس تعليمی كورس میں اسلام میں وقت، سرمایہ، قرض ار ثروت، اسلامی شريعت كے مطابق بينكی مصنوعات، كمپنيوں میں اسلامی شريعت كے مطابق سرمایہ كاری جيسے موضوعات كی تعليم دی جائے گی۔
اس كورس میں ناموں كے اندراج كی تفصيل اور پروگرام كو ڈاون لوڈ كرنے كا شوق ركھنے والے افراد اس ایڈريس www.aidimm.com پر رجوع كر سكتے ہیں۔
557206
نظرات بینندگان
captcha