انگريزی زبان كے جوانوں كے لئے "زمزم" نامی جريدے كے ۱۰۲ نمبر شمارے كی اشاعت

IQNA

14:20 - April 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1903301

انگريزی زبان كے جوانوں كے لئے "زمزم" نامی جريدے كے ۱۰۲ نمبر شمارے كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے وابستہ اسلامی تفكر فاؤنڈيشن كی جانب سےانگريزی زبان كے جوانوں كے لئے "زمزم" نامی جريدے كا ۱۰۲ نمبر شمارہ شائع كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمزم نامی جريدے كے اس شمارے میں حضرت محمد(ص) كے مختصر حالات زندگی، موجودہ شاعر قيصرامين پور كا تعارف، مختصر قصے، مصور داستان، انسانی بدن سے آگاہی، لطيفے اور نہج البلاغہ كے كلمات كو تحرير كيا گيا ہے۔
انگريزی زبان كے جوانوں كےلئےشائع ہونے والے اس جريدے كا مقصد اسلامی مفاہيم اور دينی تعليمات كی ترويج كرنا ہے۔
558004

نظرات بینندگان
captcha