بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان نے محيط سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بيروت كے "الزيتونہ" مطالعاتی سنٹر كی كوششوں اور ۲۰۰۹ء میں قدس عرب دنيا كا ثقافتی دارالحكومت" كی مناسبت سے یہ كتاب شائع كی گئی ہے۔
قدس شہر كے ثقافتی ورثے كے ماہر "محسن صالح اور بعض ديگر نامور اساتذہ اور ماہرين كے تعاون سے اس كتاب كو تاليف كيا گيا ہے۔
558709