بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كے صوبے "عجلون" میں اسلامی اور عربی بين الاقوامی بينك كی نئی شاخ كی افتتاحی تقريب میں اس علاقے كے وزير اعلی كے نمائندے اور كئی ديگر كاری اور عوامی شخصيات نے شركت كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس شعبے كے افتتاح سے اردن كے اسلامی اور عربی بين الاقوامی بينكوں كے شعبوں كی تعداد ۲۵ ہو گئی ہے اور اس بينك كے عہديداروں نے اردن كے مختلف علاقوں میں چھ ديگر شعبوں كے افتتاح كا پروگرام بنايا ہوا ہے۔
558734