امام بارگاہ عشاق الحسين(ع) میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

امام بارگاہ عشاق الحسين(ع) میں قرآنی محافل كا انعقاد

15:03 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904826
قرآنی سرگرمياں گروپ: امام بارگاہ عشاق الحسين(ع) میں قرآنی تجربہ كار اساتذہ كی شركت سے قرآنی محافل منعقد ہو رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق ہر منگل كو منعقد ہونے والی ان قرآنی محافل كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں قرآنی سرگرميوں كو فروغ دينا ہے۔
قرآنی ماہر "عارف حسينی" ان نورانی محافل میں شركت كر كے قرآنی طلباء قرآن كريم سے انس ومحبت كے بارے میں تقرير كرتے ہیں۔
558222

نظرات بینندگان
captcha