ملائيشيا میں اسلامی معيشت كے چھٹے عالمی اجلاس كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں اسلامی معيشت كے چھٹے عالمی اجلاس كا انعقاد

13:08 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905390
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور كے سيمينار ہال میں ۱۸ مئی سے ۲۰ مئی تك اسلامی معيشت كا چھٹا عالمی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "6thwief" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كی وزارت داخلہ كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس اجلاس میں پوری دنيا كے ۲ ہزار افراد شركت كرتے ہوئے اسلامی معيشت كے جديد زايوں كا جائزہ لیں گے۔
اس سيمينار میں سينگال، سوریہ، انڈونيشيا اور مالديپ كے صدور اور ملائيشيا، قزاقستان، پاكستان، بنگلہ ديش كے وزراء اعظم اور كنیڈا، ہاليند اور پاكستان كے سابقہ وزير اعظم اور كئی اقتصادی ماہرين اور بينكوں كے عہديدار شركت كریں گے۔
5600051

نظرات بینندگان
captcha