افغانستان كے قرآنی ماہرين كے بلاگ كا افتتاح

IQNA

افغانستان كے قرآنی ماہرين كے بلاگ كا افتتاح

13:08 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905391
قرآنی سرگرمياں گروپ: دنيا كے مشہور قاريوں كی تلاوت پيش كرنے اور قرائت قرآن كی تعليم و ترويج كی غرض سے افغانستان كے قرآنی ماہرين كے بلاگ كا افتتاح ہوا ہے۔
الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق افغانستان میں "عروۃ الوثقی" نامی انٹرنیٹ سائٹ كے بعد اس ملك كی اس دوسری بلاگ سائٹ میں صارفين كے لئے قرآن كريم كی تلاوت كے بارے میں مفيد تعليمی معلومات موجود ہیں۔
اس بلاگ كے رائٹر محمد امين جعفری كے بقول "افغانستان كے قرآنی ماہرين كی یہ سائٹ فارسی زبان كی واحد سائٹ ہے جو صارفين كے لئے ۲۵ ہزار تلاوت كو پيش كرتی ہے۔
559917

نظرات بینندگان
captcha