ليبيا میں حفظ قرآن كريم كے سالانہ مقابلوں كا آغاز

IQNA

ليبيا میں حفظ قرآن كريم كے سالانہ مقابلوں كا آغاز

13:06 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905398
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كے دارالحكومت "طرابلس" میں ۱۱ اپريل كو حفظ قرآن كريم كے ۲۱ویں مقابلوں كا آغاز ہوا ہے جو ۴ دن تك جاری رہیں گے۔
الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ليبيا كے روزنامہ "الفجر الجديد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ طرابلس كے محكمہ اوقاف وامور زكوۃ كے دفتر كی جانب سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں صوبے طرابلس كے حفظ قرآن سنٹرز كے ۵۰ افراد نے حصہ ليا ہے۔
ان مقابلوں میں حصہ لينے والے افراد نے حفظ كل قرآن كريم، آخری ۱۵ سپاروں كے حفظ اور آخری ۷ سپاروں كے حفظ میں ايك دوسرے سے مقابلہ كياہے۔
560475

نظرات بینندگان
captcha