بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ كے شيعہ اور سنی علماء كی شركت سے منعقد ہونے والی یہ نشست در واقع عيد ميلاد النبی(ص) كے سلسلے میں منعقد ہونے والے جشن كے سلسلے كی ايك كڑی ہے جو عيد ميلاد النبی(ص) كےكئی مہينوں كے بعد بھی جاری رہتا ہے۔
تنزانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "مصطفی رنجبر شيرازی" نے اس پروگرام میں مسلمانوں كے درميان وحدت كے فروغ كی اہميت كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
560949