بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "مارب پريس" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پريس كانفرنس يمن كے دارالحكومت صنعاء كے اعلی قرآنی كالج كی عمارت میں منعقد ہوئی ہے۔
يمن كے حفاظ قرآن كريم كا پہلا سالانہ اجتماع ۱۳ سے ۱۵ اپريل كو اس ملك كے دارالحكومت صنعاء میں منعقد ہو گا اور يمن كی خيراتی انجمن تعليم قرآن كی كوششوں اور حفظ قرآن كی عالمی انجمن اور آيسسكو كے تعاون سے یہ اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
560587