بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "rtbnews" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سيمی فائنل میں پہنچنے والے ۳۲ طلباء میں سے ۸ طلباء فائنل راؤنڈ میں پہنچے ہیں كہ جن كے درميان عنقريب مقابلے ہوں گے۔
سالانہ منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد قرائت قرآن كريم كے ميدان میں طلباء كی صلاحيتوں میں اضافہ كرنا اور انہیں قرائت قرآن كريم كے قواعد سے آشنا كرنا ہے۔
560869