ڈكار میں افريقہ كےدينی قائدين كی نشست كا انعقاد

IQNA

ڈكار میں افريقہ كےدينی قائدين كی نشست كا انعقاد

11:54 - April 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1908088
بين الاقوامی گروپ: سنيگال كے دارالحكومت ڈكار میں ۷ جون سے ۹ جون تك براعظم افريقہ كے دينی قائدين كی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "lesoleil" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سنيگال كے صدر عبداللہ واد كی تجويز كے تحت یہ نشست منعقد ہو گی۔
اس نشست میں "اسلام كا پيغام اور عالمی ميل جول"، "امت اسلام میں شركت كرنے كی ايك اصل اسلامی يكجہتی"، "اسلام كی نظر میں فقر سے مقابلہ"، "اسلامی اقدار اور ترقی"، "اسلامی سرمایہ كاری اور عالمی معاشی بحران" اور "امت اسلام كی سطح تك علم كا فروغ" جيسے موضوعاعت كا جائزہ ليا جائے گا۔
562237

نظرات بینندگان
captcha