بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "SANA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے بين الاقوامی سيمينار اور آرگنائشنز كے سربراہ "عبدالالھ حجر" اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كے ۳۷ویں اجلاس میں يمنی وفد كی صدارت كریں گے۔
اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كا ۳۷واں اجلاس ۱۸ مئی سے ۲۰ مئی تك تاجيكستان كی صدارت میں اس ملك كے دارالحكومت "دوشنبہ" میں منعقد ہو گا۔
562493