استنبول میں كتاب "معرفی اہل بيت(ع)" كی اشاعت

IQNA

استنبول میں كتاب "معرفی اہل بيت(ع)" كی اشاعت

14:32 - April 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1910769
فن وثقافت گروپ:استنبول میں "evrensel degerler" پبليكشنز كی جانب سے "حسن قناتمی" كی كتاب "معرفی اہل بيت(ع)" كو شائع كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق استنبول میں ايرانی كلچرل سنٹر كی رپورٹ كے مطابق مولف نے اس كتاب میں اہل بيت(ع) كی تاريخ اور قرآنی آيات كی بنا پر اہل بيت(ع) كے بارے میں مختلف موضوعات كو تحرير كيا ہے۔
یہ كتاب ۴۹۶ صفحات پرمشتمل ہے۔
565610

نظرات بینندگان
captcha