اسپين میں يورپی مسلمانوں كے دوسرے سيمينار كا انعقاد

IQNA

اسپين میں يورپی مسلمانوں كے دوسرے سيمينار كا انعقاد

14:32 - April 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1911070
بين الاقوامی گروپ: اسپين كے شہر "مالاگا" میں ۲۸ مئی سے يكم جون تك يورپی مسلمانوں كا دوسرا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يورپی مسلمانوں كی كونسل كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس اجتماع كا مقصد براعظم يورپ كے مسلمانوں كے درميان ارتباط كے فروغ اور انہیں اسلامی تہذيب وتمدن كے مستقل ورثے سے آگاہ كرنا ہے۔
يورپی مسلمانوں كی كونسل نے مزيد كہا كہ اس سيمينار كے شركاء براعظم يورپ میں مسلمانوں كی موجودہ مشكلات اور مسائل كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
566241

نظرات بینندگان
captcha