پيرس میں اسلامی معيشت كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

پيرس میں اسلامی معيشت كے تعليمی كورس كا انعقاد

14:45 - April 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1911845
بين الاقوامی گروپ: فرانس كی انجمن اقتصادی وفنانس ترقی AIDIMM كی كوششوں سے ۲۹ مئی كو اس ملك كے دارالحكومت پيرس میں اسلامی معيشت كا ايك تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "AIDIMM" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی كورس میں اسلامی معيشت اور اس كے فوائد، اسلام كی نظر میں قرض ادارہ كرنے كی شرائط، اسلامی بينك اور اس كا موجودہ بينكوں سےمقايسہ جيسے موضوعات كاجائزہ ليا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس تعليمی كورس میں اسلامی انشورنس اور اس كا ديگر انشورنسر سے فرق، اسلامی معيشت سے استفادہ كرتے ہوئے عالمی ماركیٹوں میں سرمایہ كاری اور معاشرے میں معيشت كا كردار جيسے موضوعات كے بارے میں بحث وگفت
نظرات بینندگان
captcha