بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Samanyoluhaber" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی، مقدونیہ، آلبانیہ اور كوسوو كے حفاظ، قراء اور دانشوروں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كے شركاء نے سيرت نبوی(ص) اور دشمنوں اور كفار سے ان كے برتاؤ كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔
مارمارا يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی كے پروفيسر "حسن كامل يئلماز" نے اس سيمينار میں "اسلامی اقدار اور شخصيت حضرت محمد(ص) كا سرچشمہ اسلامی اقدار" كے موضوع پر ايك مضمون پيش كيا ہے۔
568704