بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق لاہور میں خانہ فرہنگ ايران كے انچارج "عباس فاموری" نے ادارہ تنزيل پاكستان كے انچارج "سيد سجاد نقوی" سے اس ادارے میں تعليم قرآن كريم كے كورسز كے انعقاد كے بارے میں گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ قراان كريم كے تعليمی كورسز كے انعقاد اور فارسی سے آگاہ ہیں اور اسی طرح ايران كی يونيورسٹيوں اور حوزہ علمیہ سے فارغ التحصيل ہونے والے افراد سے بھی استفادہ كيا جا سكتا ہے۔
"سجاد نقوی" نے بھی اس ملاقات كے دوران كہا كہ ادارہ تنزيل پاكستان تعليم قرآن اور فارسی زبان كی دينی كتب كے اردو زبان میں ترجمہ كے لئے لاہور میں خانہ فرہنگ ايران كی مدد كی محتاج ہے۔
568999