كتاب "قصہ ہای خوب برای بچہ ہای خوب" كے جرمن ترجمے كی اشاعت

IQNA

كتاب "قصہ ہای خوب برای بچہ ہای خوب" كے جرمن ترجمے كی اشاعت

13:14 - May 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1920535
فن وثقافت گروپ: "مہدی آذريزدی" كی تاليف كتاب "قصہ ہای خوب برای بچہ ہا خوب" كا جرمن ترجمہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے جيسے "M-HADITEC" پبليكيشنز نے ہيمبرك كے اسلامی سنٹر كے تعاون سے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں پيغمبر اكرم(ص) اور اہل بيت عصمت و طہارت(ع) كی سيرت طيبہ اور زندگی كے ايك زاویے اور ان ہستيوں كے انمول كلمات كو پيش كيا گيا ہے۔
یہ كتاب ۲۲۰ صفحات پر مشتمل ہے۔
576114

نظرات بینندگان
captcha