پاكستان میں "مفكر اسلام، شہيد مرتضی مطہری" نامی جريدے كی اشاعت

IQNA

13:05 - May 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1925110

پاكستان میں "مفكر اسلام، شہيد مرتضی مطہری" نامی جريدے كی اشاعت

فن وثقافت گروپ: پاكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے "مفكر اسلام، شہيد مرتضی مطہری" نامی جريدہ شائع ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس جريدے میں پاكستان كی جوان نسل كے لئے اردو زبان میں مطالب شائع كیے گئے ہیں اور اس كے علاوہ استاد مطہری اور ان كی تاليفات كا بھی تعارف كروايا گيا ہے۔
یہ جريدہ ۲۰ ہزار كی تعداد میں شائع ہوا ہے۔
580518

نظرات بینندگان
captcha