بين الاقوامی گروپ: انجمن اسلامی چين كی كوششوں سے ۱۷ مئی كو اس ملك كے دارالحكومت بيجنگ میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز ہوا تھا جو ۲۰ مئی كو اپنے اختتام كو پہنچے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Arabic.peopledaily" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرائت قرآن كريم كے ان مقابلوں میں پورے چين كے ۴۲ گروپوں نے حصہ ليا ہے۔
انجمن اسلامی چين كے سربراہ "چن گوان يوان" نے اس بارے میں كہا ہے كہ یہ مقابلے چين میں اسلامی تہذيب وتمدن كی ترقی میں اہم كردار ادا كرتے ہیں۔
582649