بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ "مہدی مصطفوی" اور اسلامی ثقافت اور علوم كے اعلی سنٹر كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "احمد مبلغی" كی سرپرستی میں یہ جديد شمارہ شائع ہوا ہے۔
قرآنی جريدے "التوحيد" كے اس جديد شمارے میں "قرآن كريم سےعلمی استفادہ كا طريقہ"، "قرآن كريم اور كتاب مقدس كی تفسير اور معنی كے تعدد كا نمونہ"، "زبان قرآنی میں داخل ہنا"، "قرآن كريم سے استنباط كرنے كے لئے كلامی امور سے استفادہ" اور "اہل بيت(ع) كے نزديك تفسير كے طريقے" جيسے موضوعات كو تحرير كيا گياہے۔
584472