روس میں دنيا كی مساجد كے كيلندر كی اشاعت

IQNA

روس میں دنيا كی مساجد كے كيلندر كی اشاعت

13:21 - June 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1933518
ثقافتی و سماجی گروپ: روس میں پوری دنيا كی مساجد كے موضوعات اور مطالب پر مبنی كيلنڈر شائع كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ماسكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كيلنڈر گزشتہ عيسوی سال كو شائع ہوا ہے اور اس میں مختلف ممالك كی مساجد سے آگاہی اور ان سے مربوط وضاحتیں، مسلمان كی اعياد اور قرآن كريم كی آيات كے بارے میں مطالب درج ہیں۔
اس كے علاوہ اس كيلنڈر میں حال ہی میں بنائی جانے والی مساجد كے بارے میں بھی مطالب تحرير كیے گئے ہیں۔
589834

نظرات بینندگان
captcha