بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "المسلم" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی انجمن تدبر در قرآن كريم كی اداری كونسل كے انچارج "ناصر العمر" نے اس سيمينار میں شركت كی ہے۔
اس سيمينار میں موجود محققين نے "قرآن كريم میں تدبر كے طريقوں كی اہميت" قرآن كريم میں تدبر كے موجودہ طريقوں كا تجزیہ و تحليل اور ان طريقوں كا جائزہ"، "قرآن كريم میں تدبر كی شرائط"، "تدبر كے قواعد و ضوابط"، "تدبر كی ثقافت كی ترويج" اور "قرآن كريم میں تدبر كے پروگرام" جيسے موضوعات پر مضامين پيش كیے ہیں۔
591462