تركی میں "زيبا ترين اذان" نامی مقابلے كا انعقاد

IQNA

تركی میں "زيبا ترين اذان" نامی مقابلے كا انعقاد

11:34 - June 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1934760
ثقافتی و سماجی گروپ: تركی كے شہر "كوجاالی" كی "فوزیہ مسجد" میں ۳ جون كو "زيبا ترين اذان" نامی مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ozgurkocaeli كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كی ديانت آرگنائزيشن سے وابستہ صوبہ كوجاالی كے مختلف شہروں كے دينی اداروں كے ملازمين نے اس مقابلے میں حصہ ليا ہے اور علاقائی مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے افراد كا انتخاب ہوا ہے۔
اس مقابلے كے اختتام پر پہلی سے تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انعامات سے نوازا گيا ہے۔
591471

نظرات بینندگان
captcha