تركی میں جوانوں اور بچوں سے مخصوص قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تركی میں جوانوں اور بچوں سے مخصوص قرآنی مقابلوں كا انعقاد

12:32 - June 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1935506
قرآنی سرگرمياں گروپ: استنبول میں ۲۶ اور ۲۷ جون كو جوانوں اور بچوں سے مخصوص "زيبا ترين قرائت" كے عنوان سے قرآنی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Yeni Asya كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ استنبول كے علاقے "كوجاتپہ" كی انجمن قرآن كريم كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد جوانوں اور بچوں كو تعليم قرآن كريم كی كلاسوں كی طرف جلب كرنا ہے۔
ان مقابلوں میں پہلی سےتيسری پوزيشن حاصل كرنے والے جوانوں اور بچوں كو كمپيوٹر، لپ ٹاپ اور تين سال تك حفظ قرآن كريم كی مفت تعليم دينے جيسے انعامات سے نوازا جائے گا۔
591945

نظرات بینندگان
captcha