بوسنيا میں "ميرے پيغمبر" كے عنوان سے ايك اجتماع كا انعقاد

IQNA

بوسنيا میں "ميرے پيغمبر" كے عنوان سے ايك اجتماع كا انعقاد

12:16 - June 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1936826
ثقافتی گروپ: بوسنيا كی وزارت ثقافت كی كوششوں سے "ساريوو" میں ۸ جون كو "ميرے پيغمبر" كےعنوان سے ايك اجتماع منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' نے yani asya كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ملك كے عوام كے اسلام كی طرف مائلہونے كی سالگرہ كی مناسبت سے منعقد ہونے وعالے اس اجتماع میں اس ملك كے وزير ثقافت،مفتی كونسل كے اراكين اور بوسنيا كے ۱۵ ہزار سے زائد مسلمانوں نےشركت كی ہے۔
اس كے علاوہ اس اجتماع میں تركی، اسلامی جمہوریہ ايران، ملائيشيا اور بعض ديگر اسلامی ممالك كے نمائندوں نے بھی اس اجتماع میں شركت كی ہے۔
593442

نظرات بینندگان
captcha