سوریہ میں اسلامی آثار قديمہ كی نمائش كا انعقاد

IQNA

12:14 - June 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1936835

سوریہ میں اسلامی آثار قديمہ كی نمائش كا انعقاد

ثقافتی گروپ: سوریہ كے شہر "رقہ" كے ادارہ ميوزيم اور آثار قديمہ كی كوششوں سے اس شہر كے ميوزيم میں عباسی دور كے اسلامی آثار قديمہ كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں سوریہ كے شہر "رقہ" كے اسلامی آثار قديمہ كو ركھا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس نمائش میں كشف ہونے والے چاندی كے سكے اور قديمی مٹی كے برتن بھی ركھے جائیں گے۔
593826

نظرات بینندگان
captcha