بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ معذور افراد كے حامی انسٹیٹيوٹ "ابرار مصر" كی كوششوں سے یہ مقابلے قاہرہ شہر كی "يوسف الصحابی" مسجد میں منعقد ہو رہےہیں۔
ان ابتدائی مقابلوں كے اختتام پر ۳۰ افراد كا انتخاب كيا جائے گا جو فائنل راؤنڈ میں شركت كریں گے۔
595134