بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "معا" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں میں منتخب ہونے والے فلسطين كے نمائندے بن كر اردن، مصر، سعودی عرب، تيونس، امارات، ليبيا، الجزائر، مراكش، بحرين، ملائيشيا اور روس كے حفظ، تلاوت اور تفسير قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے روانہ ہوں گے۔
ياد رہے كہ گزشتہ سالوں كے دوران دنيا كے مختلف ممالك میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں فلسطينی نمائندوں نے پوزيشنیں حاصل كی ہیں۔
595128