سعودی عرب میں حفظ قرآن كريم كے آٹھویں كورس كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں حفظ قرآن كريم كے آٹھویں كورس كا انعقاد

11:52 - June 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1948003
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شہر الدمام كی "الحمراء" مسجد میں ۳ جولائی كو حفظ قرآن كريم كےآٹھویں كورس كا آغاز ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" نے "نسيج" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كی وزارت اوقاف ومذہبی امور سےوابستہ مشرقی علاقے كی خيراتی انجمن حفظ قرآن كے توسط سے یہ كورس ۸ جولائی تك جاری رہے گا۔
اس مقابلے كو منعقد كرنے والے عہديداروں نے ان مقابلوںمیں حصہ لينے كے لئے تمام افراد كو دعوت دی ہے۔
605445

نظرات بینندگان
captcha