اسلامی معيشت كی نظر میں معاشی بحران كا جائزہ ليا جا رہا ہے

IQNA

اسلامی معيشت كی نظر میں معاشی بحران كا جائزہ ليا جا رہا ہے

11:42 - June 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1948730
ثقافتی گروپ: عالمی معيشت كے راستے كے چوتھے بين الاقوامی سيمينار میں اسلامی معيشت كی نظر میں عالمی معاشی بحران كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
ثقافتی گروپ: عالمی معيشت كے راستے كے چوتھے بين الاقوامی سيمينار میں اسلامی معيشت كی نظر میں عالمی معاشی بحران كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "cba" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تجارتی مينجمنٹ كے توسط سے یہ سيمينار ۱۵ اور ۱۶ دسمبر كو اس يونيورسٹی میں منعقد ہو رہا ہے۔
اس بين الاقوامی سيمينار كا مقصد اسلامی معيشت كی ترقی كی غرض سے بين الاقوامی آرگنائزيشنز، سركاری اور غير سركاری اداروں كے نمائندوں، اقتصادی امور كے ماہرين اور محققين كو اكٹھا كرنا ہے۔
606360

نظرات بینندگان
captcha