يمن میں تعليم قرآن كريم كے ۴۹ سنٹرز كا افتتاح

IQNA

يمن میں تعليم قرآن كريم كے ۴۹ سنٹرز كا افتتاح

12:23 - July 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1949214
قرآنی سرگرمياں گروپ: يمن كے وزارت اوقاف ومذہبی امور كے مشير اور صوبہ "ذمار" كے وزير اعلی "يحيی العمری" نے اس صوبے میں تعليم قرآن كريم اور دينی علوم كے ۴۹ سنٹرز كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی شبستان "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يحيی العمری نے ان سنٹرز كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ ان۴۹ قرآنی سنٹرز میں سے ۲۹ مردوں اور ۱۹ سنٹرز خواتين كے ساتھ مختص ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن كريم كے ان سنٹرز میں شركت كرنے والے افراد كو آخر میں وزارت اوقاف ومذہبی امور كی جانب سے تعليمی سرٹيفكیٹ ديا جائے گا۔
606917

نظرات بینندگان
captcha