بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے امارات كی خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نشست ۲۹ جون كو استنبول میں OIC كے ثقافت، آرٹ اور تاريخ اسلامی كے تحقيقی سنٹر میں یہ نشست منعقد شروع ہوئی ہے۔
جو يكم جولائی تك جاری رہے گی۔
OIC كے سيكرٹری جنرل نے اس نشست كی افتتاحی سے اپنے خطاب كے دوران سياسی، انسانی، اقتصادی، ہيومن رائٹس كے مسائل، علوم، ٹيكنالوجی كے مختلف ميدانوں میں اس آرگنائزيشن كے اقوام متحدہ كے ساتھ مسلسل تعاون كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
607252