سویڈن میں تعليم قرآن كريم كےكورسز كا انعقاد

IQNA

سویڈن میں تعليم قرآن كريم كےكورسز كا انعقاد

12:20 - July 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1949232
قرآنی سرگرمياں گروپ: سویڈن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے اس ملك كے دارالحكومت اسٹاك ہوم كے كلچرل سنٹر كے مقام پر ہفتے جمعہ كے دن تعليم قرآن كريم كا كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ان كورسز میں ايران كے بين الاقوامی قاری "بيات" كے توسط سے شركاء كو ناظرہ، قرائت، صوت ولحن اور تجويد قرآن كريم كی تعليم دی ہے۔
مزيد معلومات كے لئے ان نمبرز پر رابطہ كيا جا سكتا ہے۔ 7325111-08 اور 0736152531
606846
نظرات بینندگان
captcha