بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ۲۳ جون سے يكم جولائی تك لگائی جانے والی اس نمائش میں ايرانی ماہر آرٹ "رضا شيخ محمدی" كے ۶۰ سائن بورڈز كو ركھا گيا ہے۔
رضا شيخ محمدی اسلامی خطاطی كے محقق، خطاطی اور تلاوت اور تجويد قرآن كريم كے استاد ہیں جنہوںنے ثقافتی سرگرميوں كے بارے میں كئی كتابیں تحرير كی ہیں۔
606841