بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كے وزير مذہبی امور كے مشير "باہرم باھار" نے اس مقابلے كی اختتامی تقريب سے اپنے خطاب میں قرآنی طلباء كو تفسير قرآن كريم كے طريقوں سے آگاہ كرنے كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے كہا كہ تفسير قرآن كريم كے طريقوں كی تعليم كا مقصد قرآن كريم كو بہتر سمجھنا اور اس آسمانی كتاب كی تعليمات میں غوروفكر كرنا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ تفسير قرآن كريم كے علم سے حامل افراد، قرآن كريم كی حقيقی قدر كو بہتر طور پر سمجھ سكتے ہیں۔
607136