بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق يكم جولائی كو افتتاح ہونے والی اس نمائش میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ايران كے ہينڈی كرافٹس اور ديگر آثار كے علاوہ كتابوں كو پيش كر كے بھرپور شركت كی ہے۔
اس نمائش میں گھريلو سازوسامان، تعليمی وسائل، خوراك اور زيور آلات كے سازوسامان كے ۲۰۰ تجارتی اسٹال لگائےگئے ہیں۔
608291