امارات میں "اہل القرآن" نامی دوسرے كورس كا انعقاد

IQNA

امارات میں "اہل القرآن" نامی دوسرے كورس كا انعقاد

13:10 - July 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1952196
قرآنی سرگرمياں گروپ: دبئی كے ادارہ مذہبی امور امارات میں "اہل القرآن" كے عنوان سے مختلف قسم كے پروگرام منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الخليج" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "اہل القرآن" منصوبے كے انچارج "ايمان اسماعيل" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس منصوبے میں تفسير قرآن كے موضوع پر كورسز كا انعقاد، قرآن كريم میں واجبات، حقوق اور قوانين، اسلامی احكام اور قوانين سے آگاہی جيسے پروگرام منعقد ہوں گے۔
امارات كے ادارہ اسلامی التوجیہ والادت كے انچارج محمد سہيل المہيری نے اس منصوبے كے مقاصد واہداف كو انتہائی اہميت كا حامل قرار ديا ہے۔
60977

نظرات بینندگان
captcha