اردن كے دارالحكومت میں "الہدایہ" نامی قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

اردن كے دارالحكومت میں "الہدایہ" نامی قرآنی سنٹر كا افتتاح

13:09 - July 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1952984
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں "الہدایہ" نامی چودہویں قرآنی سنٹر كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامے الدستور كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر كے تعمير امور كے نگران الدوايمہ نے اس بارے میں كہا ہے كہ وہ ہميشہ اس قسم كے قرآنی سنٹرز كی تعمير كے سلسلے میں حمايت كرتا رہے گا۔
انہوں نے موسم گرما كے اوقات فراغت میں اولاد كو حفظ قرآن كريم اور احاديث نبوی(ص) كے حفظ كی ترغيب كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
610570
نظرات بینندگان
captcha