بيلجيئم میں تعليم قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بيلجيئم میں تعليم قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

15:16 - July 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1953355
قرآنی سرگرمياں گروپ: بيلجيئم كے شہر "فارسين" میں ۱۰ جولائی كو حفظ اور قرائت قرآن كريم كی تعليمی كلاسوں كا آغاز ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islamic-events كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فارسين شہر كی انجمن يوتھ كی شركت سے كلاسیں ہر ہفتہ نماز عصر كے بعد منعقد ہوا كریں گی جن میں قرآن كريم كے نامور اساتذہ "حذيفہ اولد حاج امر" تدريس كے فرائض انجام دیں گے۔
السكينہ" مسجد نے اپنی اسلامی سائٹ پر ان كلاسوں میں شركت كے لئے خواتين وحضرات كو دعوت دی ہے۔
611378

نظرات بینندگان
captcha