دبئی میں غير ملكيوں كے لئے تعليم قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

IQNA

دبئی میں غير ملكيوں كے لئے تعليم قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

15:14 - July 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1953359
قرآنی سرگرمياں گروپ: دبئی میں ۸ جولائی كو غير ملكی افراد سے مخصوص حفظ اور تفسير قرآن كريم كا كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Khaleej Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی كی مذہبی امور كی آرگنائزيشن كی كوششوں سے پہلی مرتبہ یہ كورس منعقد ہو رہا ہے۔
اس كورس میں غير ملكی افراد كو مختلف كلاسوں كی صورت میں حفظ اور تفسير قرآن كريم كی تعليم دی جا رہی ہے اور یہ كورس اسی مہينے كے آخر تك جاری رہے گا۔
611406

نظرات بینندگان
captcha