بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "info-islam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی ممالك كا یہ چھٹا فلمی فيسٹيول اس سال مختلف ممالك كےمسلمان فلمی ڈائريكٹروں كی شركت سے منعقد ہو رہا ہے اور اس فيسٹيول میں شركت كے شائقين ۳۰ جولائی تك اپنے آثار كورس فيسٹيول كے مركزی آفس میں ارسال كر سكتے ہیں۔
سنہری منبر فيسٹيول كے مركز آفس نے كہا ہے كہ اميد ہے كہ عرفانی، دينی اور اخلاقی مضامين پر فلمیں ارسال كی جائیں گی۔
611226