تركی میں حلال مصنوعات كی بين الاقوامی نمائش

IQNA

تركی میں حلال مصنوعات كی بين الاقوامی نمائش

12:43 - July 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1954104
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۳۰ ستمبر سے ۳ اكتوبر تك حلال مصنوعات كی بين الاقوامی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "gidaraporu" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كے شہر استنبول كی "CNR Expo" نامی نمائش میں ايران، عراق، سوریہ، چين، انڈونيشيا، متحد عرب امارات، ہالينڈ، برطانیہ اور سعودی عرب سميت دنيا كے چاليس ممالك كے نمائندے اس نمائش میں شركت كرتے ہوئے اپنی حلال مصنوعات كو پيش كریں گے۔
اس نمائش میں اسلامی شريعت كے مطابق غذائی، صحت اور میڈيكل سے مربوط حلال مصنوعات كی نمائش اور پوری دنيا میں حلال مصنوعات كے بازار كی كيفيت كے موضوع پر سيمينارز بھی منعقد ہوں گے۔
612615

نظرات بینندگان
captcha