بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےقرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كا ابتدائی مرحلہ يكم اور دوم رمضان اور آخری مرحلہ ۸ اور ۹ ماہ مبارك رمضان كو منعقد ہو گا۔
ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والی طالبات كی قدردانی كا پروگرام ۱۷ ماہ مبارك رمضان كی رات كو منعقد ہو گا۔
612861