بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے timeturk كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسلمان جوانوں كا یہ عالمی اجتماع ہر سال كسی ايك اسلامی ملك میں منعقد ہوتا ہے جس میں ۴۵ ممالك كے ۱۸۵ نمائندے شركت كرتے ہوئے موجودہ دور كے مسائل اور مشكلات كا جائزہ ليتے ہیں۔
مسلمان جوانوں كے اس چوتھے عالمی اجتماع كا موضوع "اسلامی تمدن" ہے اور اس اجتماع كے شركاء مسلمان معاشروں كی تہذيب اور تاريخ كے بارے میں اپنی معلومات كا اظہار كریں گے۔
613445