الازہر كے قرآنی مقابلوں كے منتخب افراد كی قدردانی

IQNA

الازہر كے قرآنی مقابلوں كے منتخب افراد كی قدردانی

14:05 - July 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1957043
قرآنی سرگرمياں گروپ: الازہر كے حفظ قرآن كريم كےمقابلوں میں منتخب افراد كی قدردانی كا پروگرام ۱۸ جولائی كو منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الازہر كے وكيل "محمد عبدالعزيز" كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ۱۶۴۹ حفاظ قرآن كريم كے درميان ۲ كروڑ مصری ليرہ تقسيم كيا جائے گا۔
الازہر كے وكيل محمدعبدالعزيز نے اس بارے میں كہا كہ الازہر يونيورسٹی نے امور قرآن كريم كے بجٹ میں سے ۲ كروڑ ليرہ ان منتخب افراد كے لئے مختص قرار ديئے ہیں۔
615194

نظرات بینندگان
captcha