مسجد الاقصی كی حمايت پر مبنی عالمی كمیٹی كی تشكيل

IQNA

مسجد الاقصی كی حمايت پر مبنی عالمی كمیٹی كی تشكيل

14:00 - July 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1957046
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی انجمن "القدس" كی كوششوں سے ۱۹ جولائی كوفلسطين میں مسجد الاقصی كی حمايت پر مبنی عالمی كمیٹی كا افتتاح ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے SANA كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن "فلسطين كے لئے اتحاد" اور كويت كی خيراتی انجمن "دفاع از فلسطين" كی شركت سے اور صیہونی غاصبوں كے ہاتھوں مسجد الاقصی كو آگ لگانے كی ۴۱ ویں برسی كی مناسبت سے اس كمیٹی كاافتتاح ہوا ہے۔
اس كمیٹی كی تشكيل كا مقصد صیہونی حكومت كے حملوں كے مقابلے میں مسجد الاقصی كی حمايت اور یہودی سازی قدس كا مقابلہ كرنے اور اس شہر كے مقدس مقامات كی تعمير نو كے لئے پوری دنيا سے مادی امداد كو اكٹھا كرنا ہے۔
615255

نظرات بینندگان
captcha